• Talk To Astrologers
  • Brihat Horoscope
  • Ask A Question
  • Child Report 2022
  • Raj Yoga Report
  • Career Counseling
Personalized
Horoscope

2025 زائچہ جانیں ویدک علم نجوم کے تحت مناسب احوال ومعلومات اور بہت کچھ

Author: Vijay Pathak | Last Updated: Thu 29 Aug 2024 9:24:20 AM

آسٹروکیمپ کا یہ زائچہ 2025 تمام 12 بروج کے پیش نظر سال 2025 تمام پیش گوئیاں بخشنے والا ہے۔ ویدک علم نجوم پر مبنی یہ زائچہ انسانی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو تفصیل سے سلجھانے میں مدد کرے گا اور ایسے سبھی حاملین، جو سال 2025 کے لئے اپنی زندگی سے متعلق پیش گوئی 2025 حاصل کرنا چاہتے ہیں، ان کو بھی ان کی پیش گوئی 2025 اطلاع دے گا - کیا آپ کا اپنے من پسند ساتھی سے شادی کا خواب پورا ہوگا؟ سال 2025 میں کیرئر میں کیا حالات آئیں گے؟ کیا خاندانی زندگی میں امن وسکون بنا رہےگا؟ کیسی رہےگی آپ کی صحت؟ ایسے کئی سوال جو آپ کے من میں ہر سال اٹھتے ہیں، ان سبھی کے جواب دینے کے لئے ہم پیش کر رہے ہیں آسٹروکیمپ کا 2025 زائچہ جس کے ذریعہ آپ کو اپنی سبھی خواہشات کا حل حاصل ہو جائےگا- 

2025 زائچہ

کسی بھی مسئلہ کے حل کے پیش نظر ؟ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات

Click Here To Read in English:2025 Horoscope

سال 2025 کی خاص پیش گوئی سے پہلے آپ کو بتا دیں کہ زحل مہاراج جو ابھی تک اپنے برج دلو میں براجمان تھے، 29 مارچ کو برج دلو سے نکل کربرج حوت میں داخل ہو جائیں گے۔ وہیں دیوگرو مشتری برج ثور سے نکل کر 15 مئی کو برج جوزا میں آجائیں گے اور اسی سال 19 اکتوبر کو وہ برج سرطان میں داخل ہو جائیں گے، جہاں سے وکری حالت میں برج جوزا میں ایک بار پھر4 دسمبر کو داخل ہوں گے۔ جہاں تک راہو اور کیتو کا سوال ہے تو 18 مئی کو راہو برج دلو میں اور کیتو برج اسد میں داخل ہوں گے اس کے ساتھ ہی سال 2025 کی شروعات میں مریخ مہاراج برج ثور میں، سوریہ مہاراج برج قوس میں، شکر مہاراج برج دلو میں اور زہرہ مہاراج برج عقرب میں براجمان رہ کرعام جن مانس کو متاثر کریں گے۔ 

हिंदी में पढ़ने के लिए यहां क्लिक करें:2025 राशिफल

برج حمل 

2025 زائچہ کے مطابق، برج حمل والوں کے لئے سال 2025 مشترکہ نتائج لے کرآئےگا۔ جہاں سال کی شروعات میں آپ کو کوئی پروپرٹی خریدنے میں کامیابی مل سکتی ہے تو وہیں مارچ کے بعد سے آپ کے خرچوں میں آشاتیت بڑھوتری ہونے کے یوگ بن سکتے ہیں۔ اس سال کوئی نہ کوئی خرچ لگاتار بنے رہنے کے امکان بنیں گے اور صحت میں اتار چڑھاؤ بنے رہ سکتے ہیں۔ 18 مئی کے بعد راہو کے بدلنے سے خواہشات کے پورا ہونے کے یوگ بنیں گے اورآمدنی میں اضافہ ہونے کی بھی حالت بنے گی۔ محبتی رشتوں کے لحاظ سے یہ سال مدھیم رہےگا جبکہ شادی شدہ رشتوں کے لئے مدھیم پھل ملنے کے یوگ بنیں گے لیکن دیوگرو مشتری کے کرم سے 15 مئی کے بعد سے شادی شدہ رشتوں اور کاروبار سے متعلق اچھے نتائج ملیں گے اور کیرئر کے لئے یہ سال مناسب رہےگا، حالانکہ بھاگ دوڑ زیادہ رہےگی۔

تفصیل سے پڑھنے کے لیے کلک کریں: برج 2025 حمل

برج ثور 

2025 زائچہ کے مطابق، برج ثور والوں کے لئے سال 2025 سازگاری لےکرآئےگا۔ سال کی شروعات بہترین ڈھنگ سے ہوگی۔ محبتی رشتوں اور شادی شدہ زندگی اور صحت کے لئے سازگار وقت ثابت ہوگا۔ اس سال کی شروعات میں شنی دیو دسویں گھر میں اوراس کے بعد مارچ سے لےکر پورے سال آپ کے ایکادش گھر میں شنی دیو کے اثرسے آپ کی آمدنی میں ٹھہراؤ اوراضافہ ہوگا۔ خواہشات پوری ہوں گی۔ رکے ہوئے کام بنیں گے، جس سے آپ کا اعتماد بڑھےگا۔ سال کی شروعات میں کیرئر میں منونکول نتائج ملنے سے من میں خوشی کا جزبہ رہےگا۔ راہو کے دسویں گھر میں آنے کے بعد مکان عمل میں احتیاط رکھنا ٹھیک رہےگا۔

تفصیل سے پڑھنے کے لیے کلک کریں: برج 2025 ثور 

برج جوزا

زائچہ کے مطابق، برج جوزا والوں کے لیے سال 2025 بہت خوش کن نتائج لے کر آئے گا۔ لیکن خاندانی زندگی میں سال کی شروعات کمزور رہے گی۔ مئی کے بعد سے خاندان کے تعلقات اچھے رہیں گے۔ لمبے سفر اور تیرتھ سفر کے یوگ بنیں گے۔ زحل کے کرم سے کام میں مضبوطی آئے گی۔ اور کیرئر مضبوط رہے گا۔ آپ نوکری کرتے ہوں یا کاروبار کرتے ہوں، دونوں ہی میدانوں میں اچھی کامیابی ملے گی۔ کام کے سلسلہ میں بھاگ دوڑ بہت زیادہ رہے گی۔ مشتری کے کرم سے 15 مئی کے بعد سے شادی شدہ والے رشتے اور محبت میں مٹھاس آئے گی۔ صحت میں سدھار ہونے کے ملاپ بنیں گے۔ 

تفصیل سے پڑھیں: برج 2025 جوزا

برج سرطان

برج سرطان کے حاملین کے لیے یہ زائچہ 2025 پیش گوئی کررہا ہے کہ سال 2025 کی شروعات میں آپ کو اپنے غصہ پر قابو رکھنا ہوگا، ورنہ شادی شدہ زندگی میں پریشانیاں آسکتی ہیں۔ اور کاروبار میں نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔ اس سال کی پہلی تماہی کمزور رہے گی۔ صحت میں زوال آسکتا ہے۔ لیکن مارچ کے بعد سے حالات میں بدلاؤ رونما ہوگا۔ لمبے سفر خوش کن رہیں گے۔ کاورباری نیٹ ورک بنیں گے۔ جو آپ کے فائدے کے راہو کو ہموار کریں گے۔ کیرئر کے معاملہ میں یہ سال ترقی بخشے گا۔ آپ مذہبی کاموں سے بہت زیادہ جڑے رہیں گے جس سے آپ کو ذہنی سکون ملے گا۔ غیرشادی شدہ لوگوں کو شادی کی خبرمل سکتی ہے۔ 

تفصیل سے پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: برج 2025 سرطان

پڑھیں اپنی راج یوگ رپوٹ اور جانیں تمام احوال

برج اسد

برج اسد والوں کے لیے سال 2025 مشترکہ نتائج لے کر آئے گا۔ اس سال آپ کو اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا ہوگا۔ کیوں کہ اگر آپ اپنی صحت کو نظرانداز کرتے ہیں، تو آپ کو کسی بڑی بیماری کا خامیازہ بھگتنا پڑسکتا ہے۔ مئی کے بعد سے راہو کے آپ کے ساتویں گھر میں آجانے سے شادی شدہ زندگی میں اتار چڑھاؤ کی حالت پیدا رہےگی۔ اور کاروبار میں ٹھہراؤ کی حالت برقرار نہیں رہے گی۔ سال کی شروعات نوکری کے لیے اچھی رہے گی۔ سال کی شروعات میں محبتی معاملہ میں مشکلات دروپیش ہوں گی۔ لیکن آہستہ آہستہ حالات قابو میں آجائیں گے۔ غیرملکی نیٹ ورک سے آپ کو اچھا خاصا فائدہ ہوگا۔ 

تفصیل سے پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: برج 2025 اسد

شنی رپورٹ کے ذریعہ سے جانیں اپنی زندگی میں رونما ہونے والے اثرات

برج سنبلہ

برج سنبلہ والوں کے لئے 2025 زائچہ پیش گوئی کرتا ہے کہ سال 2025 کی شروعات آپ کے لئے اتار چڑھاؤ سے بھری رہےگی لیکن کیسے بھی کرکے آپ کے کام بنیں گےاور آپ کی خواہشیں پوری ہوں گی۔ مالی فائدہ ہوگا۔ محبتی رشتوں میں تناؤ بڑھےگا۔ شادی شدہ رشتوں میں غیرتحفظ کا احساس بڑھ سکتا ہے۔ شنی مہاراج کے مارچ کے آخر میں آپ کے ساتویں گھر میں آنے سے دیرگھ کالین کاروباری فیصلے آپ کے حق میں رہیں گے۔ شادی شدہ رشتوں میں آپ جتنا نشپکش اور ایمانداررہیں گے۔ اتنا ہی آپ کے تعلقات مدھر بنیں گے۔ کاروبار میں انوکولتا ملےگی جبکہ نوکری کرنے والوں کو زیادہ محنت کرنے کی ضرورت پڑےگی۔ دھرم کرم سے لابھ ہوگا اور سماج میں شہرت بڑھے گی۔

تفصیل سے پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: برج 2025 سنبلہ

برج میزان

2025 زائچہ کے مطابق، برج میزان والوں کے لئے سال کی شروعات سازگار رہےگی۔ محبتی رشتوں میں گہرائی آئےگی۔ آپ کے بیچ رومانس کے یوگ بنیں گے۔ شادی شدہ رشتوں میں بھی دوری کم ہوگی اورآپسی قربت بڑھےگی۔ دھرم کرم کے معاملوں میں آپ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔ مئی کے مہینے میں دیوگرو مشتری کے نویں گھر میں آنے سے دھارمک یاترائیں اور تیرتھ یاترا میں بڑھوتری ہوگی۔ شنی مہاراج کے چھٹے گھر میں مارچ کے آخر میں آ جانے سے کومپٹیشن میں کامیابی ملےگی، سیاسی لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ آپ کے مخالف شکست کھائیں گے اور نوکری میں پربل لابھ ہوگا۔ مئی کے مہینے سے راہو کے پانچویں گھر میں آنے اور ایکادش گھر میں کیتو کے آ جانے سے مالی فائدہ ہوگا۔ 

تفصیل سے پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: برج 2025 میزان 

برج عقرب

برج عقرب والوں کے لئے 2025 زائچہ پیش گوئی کررہا ہے کہ یہ سال کی شروعات میں آپ کو خوشیاں دے گا۔ محبتی رشتوں میں مدھرتا بڑھےگی، رومانس کے یوگ بنیں گے۔ شادی شدہ رشتوں میں مٹھاس آئے گی۔ آپ کے پارٹنرسے آپ کو سہی رہنمائی حاصل ہوگی۔ کاروبار میں ترقی کے یوگ بنیں گے۔ نوکری کرنے والے حاملین کو بھی اچھا مالی فائدہ ملنے کے یوگ بنیں گے۔ سال کی شروعات میں آپ کوئی پروپرٹی خریدنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ شنی دیو کے مارچ میں پانچویں گھر میں آنے سے اولاد سے متعلق پریشانی رہےگی۔ نوکری میں بدلاؤ ہو سکتا ہے۔ کاروبار میں مالی منافع بڑھےگا اور آمدنی میں بڑھوتری ہوگی۔

تفصیل سے پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: برج 2025 عقرب 

برج قوس

2025 زائچہ کے مطابق، برج قوس کے حاملین کے لئے سال 2025 کی شروعات سازگار رہےگی- کاموں میں کامیابی ملےگی لیکن صحت سے متعلق پریشانیاں پریشان کر سکتی ہیں- گاڑی احتیاط سے چلانی ہوگی، ورنہ، حادثے کے یوگ بن سکتے ہیں- آپ کی کوششوں میں آپ کو کامیابی نصیب ہوگی۔ چھوٹے سفر سے کام بنیں گے۔ آپ کے دوست آپ کے ساتھ اچھا سلوک کریں گے۔ جس سے آپ کی دوستی میں گہرائی آئے گی۔ آپ کے خود کے ایٹیٹیوڈ کی وجہ سے آپ کی شادی شدہ زندگی میں سال کی شروعات میں پریشانیاں آسکتی ہیں۔ بعد کا وقت سازگار رہے گا۔ مئی کے مہینے میں مشتری آپ کے ساتویں گھر میں آجانے سے شادی شدہ مسائل کھڑے ہوں گے۔ آپس میں محبت اور ایک دوسرے کے لیے قربان ہونے کا جذبہ بڑھے گا۔ آپ کو معاشی منافع ہوگا اور فیصلہ کرنے کی طاقت میں اضافہ ہوگا۔ 

تفصیل سے پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: برج 2025 قوس

برج جدی

برج جدی کے حاملین کے لیے زائچہ 2025 کہہ رہا ہے کہ سال کی شروعات میں آپ کو غیرملک جانے میں کامیابی حاصل ہوگی۔ اور آپ کو اس دوران شادی شدہ زندگی میں بڑا احتیاط برتنا ہوگا۔ کیوں کہ آپ کے شریک حیات کی آپ سے لڑائی جھگڑے کی نوبت آسکتی ہے۔ ایسی صورت حال میں آپ کو ان کے ساتھ کی ضرورت ہوگی۔ اس دوران محبتی سمجھوتے کے لیے سازگار وقت ہوگا۔ آپ کی اچھی سوچ مکان عمل میں آپ کو مضبوطی بخشے گی۔ نوکری میں بدلاؤ کا امکان پیدا ہوسکتا ہے ۔ معاشی منافع کے یوگ بنیں گے۔ محبتی رشتے مضبوط ہوں گے۔ آدھے سال کے بعد خاندانی زندگی میں کچھ ناخوش گواری پیدا ہوسکتی ہے۔ صحت سے جڑے مسائل بڑھ سکتے ہیں۔ لیکن زحل کے مارچ کے آخر میں تیسرے گھر میں آنے سے آپ کو ان حالات سے باہر نکلنے میں مدد کریں گے۔ 

تفصیل سے پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: برج 2025 جدی 

برج دلو

2025 زائچہ کے مطابق، اگر برج دلو کے حاملین کے لیے سال 2025 کے اثرات کی بات کریں تو سال کی شروعات سازگار رہے گی۔ شادی شدہ رشتے مضبوط ہوں گے۔ اور کاروبار میں اچھی ترقی ہوگی۔ آپ کی آرزوؤں اور تمناؤں کو فروغ ملے گا۔ اور وہ پوری ہوں گی۔ خاندانی رشتے حلاوت اور شیرینیں سے لبا لب رہیں گے۔ اور آپ کو اپنے مخالفین سے کوئی سروکار نہیں رہے گا۔ مارچ کے آخر میں جب زحل آپ کے دوسرے گھر میں آئیں گے، تب آپ کو کڑوی بات کہنے سے بچنا ہوگا۔ اور راہو کے آپ کے ہی برج میں داخل ہونے سے آپ کو بہت زیادہ احتیاط برتنا ہوگا۔ کیوں کہ فیصلہ کرنے کی طاقت پر یہ اثر ڈالیں گے۔ جس سے آپ کے کیرئر اور نجی تعلقات میں اتار چڑھاؤ پیش آئے گا۔ 

تفصیل سے پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں: برج 2025 دلو 

برج حوت

برج حوت زائچہ 2025 یہ پیش گوئی پیش کرتا ہے کہ یہ سال آپ کے لیے شروعات میں کچھ اتار چڑھاؤ کی نوبت لائے گا۔ آپ کو اپنے شریک حیات سے بہت احتیاط کے ساتھ سلوک وبرتاؤ کرنا ہوگا۔ کیوں کہ کہا سنی کی نوبت پیش آسکتی ہے۔ سال کی شروعات میں مریخ کے پانچویں گھر میں ہونے سے محبتی رشتے میں ٹکراؤ اور تناؤ کی حالت پیدا ہوسکتی ہے، لہذا احتیاط برتیں۔ آپ کے اخراجات بھی زیادہ رہیں گے۔ سال کے آدھے حصہ کے بعد آپ کے حالات میں سدھار آئے گا۔ غیرملک جانے کے ملاپ بنیں گے۔ آپ کو کام میں کامیابی نصیب ہوگی۔ کیرئر کے معاملہ میں یہ سال دھیرے دھیرے ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔ مئی میں جب مشتری آپ کے چوتھے گھر میں داخل ہوں گے۔ تو اہل خانہ کے مابین امن وسکون کی فضا چھا جائے گی۔ اور کیرئر کے معاملہ میں آپ کو سہی و مناسب فیصلہ لینے میں مدد ملے گی۔ 

علم نجوم کے تمام حل کے لیے کلک کریں۔ آن لائن شاپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ مضمون ضرور پسند آیا ہوگا۔ ایسے ہی دیگر دلچسپ مضامین کے لیے آسٹروکیمپ کے ساتھ جڑے رہیں

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

س 1- 2025 زائچہ کے مطابق، اس سال کا سب سے خوش قسمت برج کون سا ہوگا؟ 

جواب: برج ثور اور برج میزان کے حاملین کے لیے سال 2025 الگ الگ محاذ پر سازگار نتائج لے کر آنے والا ہے

س 2- 2025 میں برج حمل کی صحت کیسے رہے گی؟ 

جواب: سال 2025 میں برج حمل کو صحت پر اتار چڑھاؤ اٹھانے پڑسکتے ہیں۔ 

س 3- 2025 زائچہ کے مطابق، برج دلو کی قسمت میں کیا لکھا ہے؟

جواب: برج دلو والوں کے لیے سال 2025 یوں تو ٹھیک ٹھاک رہے گا، لیکن کیرئر کے معاملہ میں آپ کو اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ 

More from the section: Horoscope 3999
Buy Today
Gemstones
Get gemstones Best quality gemstones with assurance of AstroCAMP.com More
Yantras
Get yantras Take advantage of Yantra with assurance of AstroCAMP.com More
Navagrah Yantras
Get Navagrah Yantras Yantra to pacify planets and have a happy life .. get from AstroCAMP.com More
Rudraksha
Get rudraksha Best quality Rudraksh with assurance of AstroCAMP.com More
Today's Horoscope

Get your personalised horoscope based on your sign.

Select your Sign
Free Personalized Horoscope 2025
© Copyright 2025 AstroCAMP.com All Rights Reserved