• Talk To Astrologers
  • Brihat Horoscope
  • Ask A Question
  • Child Report 2022
  • Raj Yoga Report
  • Career Counseling
Personalized
Horoscope

برج 2025 سرطان جانیں ویدک علم نجوم کے تحت مناسب احوال ومعاملات اور بہت کچھ

Author: Vijay Pathak | Last Updated: Tue 27 Aug 2024 12:43:59 PM

آسٹروکیمپ کے اس برج 2025 سرطان کے تحت جانیں گے کہ سال 2025 برج سرطان کے حاملین کے لیے کیا پیش گوئی پیش کررہا ہے۔ برج سرطان والوں کی زندگی میں کیا کچھ بدلاؤ رونما ہوسکتے ہیں اس کے تعلق سے آپ کو بالکل موزوں پیش گوئیاں سننے کو ملیں گی۔ یہ پیش گوئی برج سرطان کے حاملین کے لیے ویدک علم نجوم پر مبنی گرہوں کی چال اور گرہوں کے حساب کی بنیاد پر تیارکی گئی ہیں۔ تو چلیے اب جانتے ہیں کہ سال 2025 میں برج سرطان کے حاملین پر کس طرح کے بدلاؤ مرتب ہوں گے۔ کہاں کہاں ان کو احتیاط برتنے ہوں گے۔

برج 2025 سرطان

کسی بھی مسئلہ کے حل کے پیش نظر ؟ ماہر علم نجوم سے کریں فون پر بات

چلیے اب تفصیل سے جانتے ہیں برج 2025 سرطان کے تحت برج سرطان والوں کی زندگیوں میں کس طرح کے بدلاؤ رونما ہورہے ہیں۔

Click here to read in English: Cancer 2025 Horoscope

معاشی زندگی

برج سرطان والوں کی معاشی حالت کی بات کی جائے تو برج 2025 سرطان کی یہ پیش گوئی یہ سال آپ کے لیے معاشی طور سے سازگار رہنے کے امکانات ظاہر کررہا ہے۔ سال کی شروعات میں مشتری آپ کے گیارہوں گھر میں ہوں گے۔ اس کے علاوہ راہو نویں گھر میں موجود ہوں گے۔ اور یہ آپ کے قسمتی مکان کے بھی مالک ہیں۔ اس کے علاوہ راہو نویں گھر میں موجود ہوں گے۔ یہ حالت سیارہ گان معاشی طور سے آپ کے لیے خوشحالی لائے گی۔ سال کی شروعات میں زحل آٹھویں گھر میں بیٹھ کر مال سے جڑے مسائل ضرور پیش کرسکتے ہیں۔ لیکن مارچ کے مہینے میں یہ آپ کے نویں گھر میں چلے جائیں گے۔ تب سے مالی پریشانیاں دور ہوجائیں گی۔ آپ کو کہیں سے غیرمتوقع مال مل سکتا ہے۔ ورنہ معاشی حالت سے جڑے کچھ نتائج ملنے کے ملاپ بنیں گے۔ بس آپ کو مالی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے احتیاط برتنا ہوگا۔

हिंदी में पढ़ने के लिए यहां क्लिक करें: कर्क 2025 राशिफल

صحت

سال 2025 میں برج سرطان والوں کے لیے صحت کے معاملہ میں اتار چڑھاؤ نظرآئے گا۔ کیوں کہ سال کی شروعات میں مریخ آپ کے برج میں قائم مقام ہوں گے۔ اور زحل زہرہ کے ساتھ آپ کے آٹھویں گھر میں ہوں گے۔ جس سے صحت سے جڑے مسائل پریشان کرسکتے ہیں۔ آنکھوں میں مسائل ہونے یا پھر پیٹ سے متعلق مسائل خاص طور سے پریشانی کی وجہ بنیں گے۔ اس کے بعد جب زحل نویں گھر میں چلے جائیں گے تو مئی کے مہینہ میں بارہویں گھر میں جائیں گے۔ ایسے میں چربی دار کھانوں سے پرہیز کرنا ہوگا۔ اور صحت کے معاملہ میں بہت زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ پھر اکتوبر کے مہینہ میں مشتری آپ کے برج میں آجائیں گے۔ اور اپنی عروجی حالت میں ہوجائیں گے۔ برج 2025 سرطان کے مطابق، آپ کی صحت سے جڑے مسائل پر لگام لگے گا۔ اور آپ کو تندرستی نصیب ہوگی۔ صبح کی سیر کرنے کی عادت ڈالیں۔ متوازی اور صحت بخش کھانے کو ترجیح دیں۔

کیرئر

یہ سال کیرئر کے معاملہ میں آپ کو اچھے نتائج بخشنے والا ہے۔ اس سال نوکری کرنے والوں کو مارچ کے بعد سے نئی نوکری کے موقع نصیب ہوسکتے ہیں۔ موجودہ نوکری میں تبادلہ کی صورت حال پیدا ہوسکتی ہے۔ یہ تبادلہ آپ کے حق میں ہوگا۔ اور آپ کو معاشی فائدہ بھی ملے گا۔ اس کے علاوہ جو لوگ لمبے زمانے سے نوکری کررہے ہیں، ان کو اپنی نوکری میں بہترین ترقی ملنے کے ملاپ مارچ کے بعد بن جائیں گے۔ کاروبار کرنے والوں کے لیے بھی سال شروعات میں کچھ کمزور رہے گا۔ آپ کو قانونی طور سے ہوشیار رہنا ہوگا، کوئی بھی ایسا کام نہ کریں جسے قانون کے شکنجہ میں آئیں۔ مارچ کے بعد سے سفر فائدہ بخش ہوں گے۔ سفر سے فائدہ ہوگا اور کاروبار میں ترقی ملے گی۔

پڑھیں اپنی راج یوگ رپوٹ اور جانیں تمام احوال

تعلیم

برج سرطان کی طلباء شعبہ کی بات کریں تو سرطان 2025 زائچہ کے مطابق، یہ سال طلباء کے لیے بہت بہترین رہے گا۔ کیوں کہ پانچویں گھر میں عطارد جلوہ افروز ہوں گے۔ تو مئی کے مہینے تک مشتری بارہویں گھر میں بیٹھ کر گھر کو مکمل ساتویں نظر سے دیکھیں گے۔ جس سے آپ کی عقل تیز ہوگی۔ آپ کے اندر عام علم کا اضافہ ہوگا۔ برج 2025 سرطان کے مطابق، آپ خود ہی پڑھائی کی طرف مائل ہوں گے۔ نجومی و روحانی علم حاصل کرنے کے بھی یوگ بن رہے ہیں۔ جس سے آپ کو اور بھی زیادہ مضبوطی حاصل ہوگی۔ اگر آپ غیرملک جانے کی تمنا رکھتے ہیں، تو مئی کے بعد جب مشتری آپ کے بارہویں گھر میں جائیں گے، تب آپ کا یہ خواب بھی پورا ہوگا۔ اور آپ غیرملک جاکر پڑھائی کرسکتے ہیں۔

خاندانی زندگی

آپ کی خاندانی زندگی کے لیے سال کی شروعات میں کچھ پریشانیاں رہیں گی۔ کیوں کہ آپ کے برج میں بیٹھے نیچ راشی گت منگل کی نظر چوتھے گھر پر ہوگی۔ اس کے علاوہ دوسرے گھر کے مالک سورج آٹھویں گھر میں ہوں گے۔ ان تمام حالات کو خاندانی زندگی کے لیے سازگار نہیں کہا جا سکتا ہے۔ اس لیے آپ کو کچھ احتیاطات رکھنے ہوں گے۔ اس کے بعد دھیرے دھیرے حالات میں سدھار آئے گا۔ اور آپ بھی اہل خانہ کے ساتھ گھل مل کر رہیں گے۔ جس سے خاندانی زندگی میں ایک توازن قائم ہوگا۔ اور آپ کو اپنے سرپرستوں کی محبت حاصل ہوگی۔ خاندانی زندگی میں خوشیاں مہک اٹھیں گی۔ خاندان میں اس دوران کوئی بڑی پوجا ہوسکتی ہے۔

شنی رپورٹ کے ذریعہ سے جانیں اپنی زندگی میں رونما ہونے والے اثرات

شادی شدہ زندگی

اگر آپ شادی شدہ ہیں، تو آپ کے لیے سال کی شروعات تھوڑی سی کمشکش والی رہے گی۔ برج 2025 سرطان زائچہ کے مطابق، سال کی شروعات میں مریخ آپ کے برج میں جلوہ افروز ہوکر ساتویں گھر کو دیکھیں گے۔ جس سے شادی شدہ تعلقات میں تناؤ و تکرار کے حالات پیدا ہوں گے۔ آپ اور آپ کے شریک حیات کے درمیان لڑائی جھگڑے کی نوبت آسکتی ہے۔ اس طرح آپ کو احتیاطات کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ مریخ 21 جنوری کو وکری حالت میں بارہویں گھر میں آجائیں گے۔ اور 7 جون برج اسد میں رہیں گے، تب تک کا وقت کشمکش والا رہے گا۔ لیکن 28 جولائی سے جب منگل برج سنبلہ میں آپ کے تیسرے گھر میں آئیں گے۔ تب شادی شدہ زندگی میں چلے آرہے مسائل دھیرے دھیرے کم ہونے لگیں گے۔ اور آپ کو سکون نصیب ہوگا۔ آپ کو پوری ہمت کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ اور آپ ایک دوسرے کے قریب آجائیں گے۔ اکتوبر سے دسمبر کے درمیان مشتری آپ کے برج میں رہ کر پانچویں اور ساتویں گھر دیکھیں گے، جس سے اولاد کی خوشی نصیب ہوگی اور شادی شدہ زندگی میں محبت کی چاشنی گھلے گی۔

محبتی زندگی

محبتی زندگی کے پیش نظر برج 2025 سرطان کے مطابق، سال کی شروعات آپ کی محبتانہ زندگی کے لیے اچھی رہے گی۔ عطارد پانچویں گھر میں رہیں گے۔ اور مشتری کی ان پر نظر آپ کے محبتی رشتے کو مضبوط کرے گی۔ آپسی تال میل اچھا رہے گا۔ آپ ایک دوسرے سے آسانی سے دل کی بات کہہ پائیں گے۔ اور اپنے رشتے کو اور بھی زیادہ اہمیت دیں گے۔ مریخ جون سے جولائی کے درمیان آپ کے دوسرے گھر میں رہ کر پانچویں گھر پر نظرڈالیں گے۔ اس دوران آپ اپنے خاندان والوں سے اپنی شادی کی بات کرنے سے بچیں، ورنہ مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے۔ خاص کر سال کے اکتوبر سے دسمبر کے درمیان جب مشتری پانچویں گھر اور ساتویں گھر کو ایک ساتھ دیکھیں گے، تب آپ کی محبتی شادی کے ملاپ بن سکتے ہیں۔ اور وہ وقت آپ کی زندگی کو مہا دے گا۔

اُپائی

  • آپ کو پرتی دن ہنومان جی کی اُپاسنا کرنی چاہیے اور ممکن ہو تو منگل وار یا شنی وار کے دن سندرکنڈ یا بجرنگ بان کا پاٹھ کرنا چاہیے۔
  • برہسپتی وار کو پیپل کے پیڑ کو چھوئے بنا جل ارپت کرنا چاہیے۔
  • آپ کو سال میں کم از کم ایک بار شیو جی کا رودرابھیشیک کرنا چاہیے۔
  • دھیان اور یوگ کا سہارا لینے سے مانسک شانتی ملے گی۔

علم نجوم کے تمام حل کے لیے کلک کریں۔ آن لائن شاپنگ سٹور

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ مضمون ضرور پسند آیا ہوگا۔ ایسے ہی دیگر دلچسپ مضامین کے لیے آسٹروکیمپ کے ساتھ جڑے رہیں

اکثر پوچھے جانے والے سوال

1. برج سرطان والوں کو سال 2025 میں کیسے نتائج ملیں گے؟

جواب: برج سرطان والوں کو سال 2025 میں مشترکہ نتائج حاصل ہوں گے۔

1. سال 2025 میں برج سرطان والوں کو نوکری ملے گی؟

جواب: سال 2025 میں مارچ کے بعد برج سرطان والوں کو نئی نوکری کے مبارک موقع نصیب ہوسکتے ہیں۔

1. محبت کے معاملہ میں سال 2025 میں کس طرح کے نتائج ملیں گے؟

جواب: برج سرطان والوں کو 2025 میں سازگار نتائج ملنے کے امکانات ہیں۔ اس سال آپ کی محبتی شادی بھی ہوسکتی ہے۔

More from the section: Horoscope 4047
Buy Today
Gemstones
Get gemstones Best quality gemstones with assurance of AstroCAMP.com More
Yantras
Get yantras Take advantage of Yantra with assurance of AstroCAMP.com More
Navagrah Yantras
Get Navagrah Yantras Yantra to pacify planets and have a happy life .. get from AstroCAMP.com More
Rudraksha
Get rudraksha Best quality Rudraksh with assurance of AstroCAMP.com More
Today's Horoscope

Get your personalised horoscope based on your sign.

Select your Sign
Free Personalized Horoscope 2025
© Copyright 2024 AstroCAMP.com All Rights Reserved